نیویارک ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ اور ایشیا میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1201.82 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 4 ڈالر (0.3 فیصد) اضافے کے ساتھ 1205.60 ڈالر فی اونس طے پائے
امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ،ایشیا میں کمی

مزید خبریں