راولپنڈی ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے۔ ہفتہ کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کو بلوچستان میں سکیورٹی کی صورتحال پر سدرن کمانڈ ہیڈ کوارٹرز میں بریفنگ دی جائے گی۔
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے

مزید خبریں