وفاقی وزیر تعلیم،قومی تاریخ وادبی ورثہ شفقت محمود کا اقبال اکیڈمی کی گورننگ باڈی سے خطاب

لاہور۔6اکتوبر(اے پی پی )وفاقی وزیر تعلیم،پروفیشنل ٹریننگ ،قومی تاریخ وادبی ورثہ شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کیا جا رہا ہے جبکہ حکومت نےشنل کریکلم پر نظرثانی بھی کررہی ہے،ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز اقبال اکیڈمی پاکستان کی گورننگ باڈی کے 53 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں اقبال اکیڈمی کے نائب صدر ڈاکٹر …

لاہور۔6اکتوبر(اے پی پی )وفاقی وزیر تعلیم،پروفیشنل ٹریننگ ،قومی تاریخ وادبی ورثہ شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کیا جا رہا ہے جبکہ حکومت نےشنل کریکلم پر نظرثانی بھی کررہی ہے،ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز اقبال اکیڈمی پاکستان کی گورننگ باڈی کے 53 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں اقبال اکیڈمی کے نائب صدر ڈاکٹر شہزاد قیصر وفاقی سیکرٹری قومی تاریخ و ورثہ انجینئر عامر رضاڈاکٹر عبد الغفار سومرو ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی ڈاکٹر احسان اکبر سمیت چاروں صوبوں سے اقبال سکالرز نے بھی شرکت کی۔