وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد حسین چوہدری کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی وی نے اپوزیشن کو غیر معمولی کوریج دی ہے۔ پی ٹی وی پر اپوزیشن کا ہر ایونٹ اور نکتہ نظر پیش کیا جاتا ہے۔ ہفتے کو اپنے ٹیوٹ پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا کہ سابقہ دور حکومت میں پی ٹی وی کو عمران خان کی تصویر تک دکھانے کی …

اسلام آباد ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی وی نے اپوزیشن کو غیر معمولی کوریج دی ہے۔ پی ٹی وی پر اپوزیشن کا ہر ایونٹ اور نکتہ نظر پیش کیا جاتا ہے۔ ہفتے کو اپنے ٹیوٹ پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا کہ سابقہ دور حکومت میں پی ٹی وی کو عمران خان کی تصویر تک دکھانے کی اجازت نہیں تھی۔اب اپوزیشن اظہار رائے کی بات کرتی ہے۔