یورپین سٹاک مارکیٹس میں ابتدائی کاروباری سرگرمیوں کے دوران مندی

لندن ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں ابتدائی کاروباری سرگرمیوں کے دوران مندی رہی۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 0.1 فیصد گر کر 7314.20 پوائنٹ رہا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.6 فیصد گر کر 12044.96 پوائنٹ جبکہ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 5345.85 پوائنٹ رہا۔

مزید خبریں