33.2 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںبھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 12...

بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 12 اکتوبر سے شروع ہوگا

- Advertisement -

حیدرآباد ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 12 اکتوبر سے حیدرآباد میں شروع ہو گا۔ میزبان بھارت کو ویسٹ انڈین ٹیم کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، بھارت نے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو اننگز اور 272 رنز سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی ہے۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 12 سے 16 اکتوبر تک حیدرآباد میں کھیلا جائے گا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=116775

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں