فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز بوائز ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کل اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز بوائز ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کل (پیر سے) پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر سپورٹس غلام مرتضیٰ چیمہ نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں فیڈرل بورڈ سے تیرہ منسلک سکولز کی ٹیمیں حصہ لے رہی …

اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ سکولز بوائز ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کل (پیر سے) پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر سپورٹس غلام مرتضیٰ چیمہ نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں فیڈرل بورڈ سے تیرہ منسلک سکولز کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہی

مزید خبریں