اسلام آباد ۔14 اکتوبر(اے پی پی) پاکستان فٹسال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی فٹسال چیمپئنشپ 26 اکتوبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے روڈھم ہال میں کھیلی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان فٹسال فیڈریشن کے چئرمین ملک مہربان علی نے کیا۔انہوں نے کہا کہ قومی فٹسال چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور چیمپئن شپ میں ملک بھر سے چودہ مختلف ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں …
قومی فٹسال چیمپئن شپ 26 اکتوبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔14 اکتوبر(اے پی پی) پاکستان فٹسال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی فٹسال چیمپئنشپ 26 اکتوبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے روڈھم ہال میں کھیلی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان فٹسال فیڈریشن کے چئرمین ملک مہربان علی نے کیا۔انہوں نے کہا کہ قومی فٹسال چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور چیمپئن شپ میں ملک بھر سے چودہ مختلف ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر، فاٹا، گلگت بلتستان، نیوی، ریلوے، سی ڈی اے اور ہائر ایجوکیشن کمیشن شامل ہیں








