- Advertisement -
دبئی ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) شاہد آفریدی، کرس گیل، راشد خان اور آندرے رسل آئندہ ماہ یو اے ای میں شیڈول ٹی 10 کرکٹ لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ایونٹ 23 نومبر سے 2 دسمبر تک شارجہ میں کھیلا جائے گا، 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے قسمت آزمائی کریں گی، کریلا کنگز کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=117727
- Advertisement -