35.5 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجاپان میں سیلز ٹیکس سے وصول ہونے والی رقم کا نصف بچوں...

جاپان میں سیلز ٹیکس سے وصول ہونے والی رقم کا نصف بچوں کی پرورش و نگہداش پر استعمال کیا جائیگا، وزیر اعظم شنزوآبے

- Advertisement -

ٹوکیو۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس کو منصوبے کے مطابق آئندہ سال اکتوبر سے بڑھا کر 10 فیصد کر دیا جائے گا۔ٹوکیو میں کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیلز ٹیکس میں اضافہ قانون میں طے کردہ منصوبے کے مطابق اور معیشت پر اس کے منفی اثرات کو کم کرنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جارہے ہیں ۔ شنزوآبے نے کہا کہ وہ ٹیکس میںاضافے سے قبل اور بعد میں صارف پر اس کے اثرات کو روکنے، مکان یا گاڑی خریدنے کی صورت میں ٹیکس میں چھوٹ متعارف کروانے کے منصوبے بھی متعارف کرائیں جائیں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=117739

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں