ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ گذشتہ پانچ ہفتے کی بلند سطح پر آگئے جس کی وجہ امریکی منڈی شکاگو بورڈ آف ٹرید مین سویا بین آئل کے نرخ بڑھنا ہے۔ برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری کے لیے سودے 0.7 فیصد بڑھ کر 2260 رنگٹ (544.71 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 …

کوالالمپور ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ گذشتہ پانچ ہفتے کی بلند سطح پر آگئے جس کی وجہ امریکی منڈی شکاگو بورڈ آف ٹرید مین سویا بین آئل کے نرخ بڑھنا ہے۔ برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری کے لیے سودے 0.7 فیصد بڑھ کر 2260 رنگٹ (544.71 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 40,192 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔