چین کے وزیر خارجہ وانگ یی 2 جولائی سے چار یورپی ممالک ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ اور ناروے کا دورہ کریں گے ۔
چینی وزیر خارجہ 2 جولائی سے ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ اور ناروے کا دورہ کریں گے

مزید خبریں
بیجنگ۔30جون (اے پی پی):چین کے وزیر خارجہ وانگ یی 2 جولائی سے چار یورپی ممالک ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ اور ناروے کا دورہ کریں گے ۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کو معمول کی پریس بریفنگ کے دوران بتایا ہے چینی وزیر خارجہ 2 سے 8 جولائی تک ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ اور ناروے کا دورہ کریں گےاور اپنے ہم منصبوں سے ملاقات کریں گے۔








