25.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںشاہ سلمان بن عبد العزیز نے سعودی انٹیلی جنس کے 3 اعلی...

شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سعودی انٹیلی جنس کے 3 اعلی عہدیداروں کو سبکدوش کردیا

- Advertisement -

ریاض ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سعودی انٹیلی جنس کے 3 اعلی عہدیداروں کو سبکدوش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ سلمان نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ عوامی مصلحت کے تحت انٹیلی کے نائب سربراہ برائے خفیہ معلومات جنرل محمد بن صالح الرمیح، انٹیلی جنس کے نائب سربراہ برائے ہیومن ریسورسز جنرل عبد اللہ الشایع اور انٹیلی جنس میں سلامتی کے شعبے کے سربراہ جنرل رشاد بن حامد المحمادی کو سبکدوش کیا جارہاہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=118373

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں