بین الپارلیمانی یونین کے سیکرٹری جنرل اور ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کی کمیٹی برائے سیاسی امور اور ایشیائی پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کےلئے گوادر پہنچ گئے

اسلام آباد ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) بین الپارلیمانی یونین کے سیکرٹری جنرل اور ایشیائی پارلیمانی اسمبلی (اے پی اے) کے سیکرٹری جنرل ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کی کمیٹی برائے سیاسی امور اور ایشیائی پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کےلئے گوادر پہنچ گئے ۔ قائم مقام صدر محمد صادق سنجرانی، سیکرٹری سینیٹ امجد پرویز ملک اور اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری …

اسلام آباد ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) بین الپارلیمانی یونین کے سیکرٹری جنرل اور ایشیائی پارلیمانی اسمبلی (اے پی اے) کے سیکرٹری جنرل ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کی کمیٹی برائے سیاسی امور اور ایشیائی پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کےلئے گوادر پہنچ گئے ۔ قائم مقام صدر محمد صادق سنجرانی، سیکرٹری سینیٹ امجد پرویز ملک اور اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق سینیٹ میں قائدا یوان سینیٹر شبلی فراز بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ ترکی، اردن، بحرین اور دیگر ممالک سے بھی وفود گوادر پہنچ گئے ہیں اور وفود کی آمد کا سلسلہ جاری ہے مہمانوں کا ایئر پورٹ پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔

مزید خبریں