وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کو منعقد ہوا۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے اجلاس میں پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کے مسائل سنے اور ان کے ترجیحی بنیادوں پر حل کی یقین دہانی کرائی۔

مزید خبریں