چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے آسٹریلیا کی پاکستان میں سفیر مارگریٹ ایڈمسن کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے پیر کو آسٹریلیا کی پاکستان میں سفیر مارگریٹ ایڈمسن نے پیر کو ملاقات کی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے آسٹریلیا کی سفیر کو سووینیئر بھی پیش کیا۔

مزید خبریں