اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی فخر امام نے منگل کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی فخر امام کی ملاقات

مزید خبریں