اسلام آباد ۔16 نومبر(اے پی پی) ستمبر2018ءکے دوران زیورات کی قومی برآمدات میں35.14 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق ستمبر2018ءکے دوران زیورات کی ملکی برآمدات کا حجم 24 ملین روپے تک کم ہوگیا جبکہ ستمبر2017ءکے دوران برآمدات کا حجم 37 ملین روپے رہا تھا۔
برآمدات میں ستمبر کے دوران 35.14 فیصدکمی ہوئی،ادارہ برائے شماریات