نیویارک/سنگا پور۔ 16 نومبر(اے پی پی)عالمی مارکیٹ میں برنٹ اور امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کے نرخوں میں 0.7 فیصد تک اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکا میں خام تیل کے ذخیرہ میں کمی آنے کے پیش نظر اس کی طلب میں اضافے اور آئندہ سال اوپیک ممالک کی تیل کی پیداوار میں کمی آنے کے امکانات ہیں۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 0.7 فیصد تک کا اضافہ