جاپانی خام ربڑ کے نرخوں میںکمی

ٹوکیو ۔ 16 نومبر(اے پی پی)ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں آئی ہے۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج (ٹوکام) میں خام ربڑ کے اپریل میں سپلائی کے لیے سودے 1.2 ین کمی کے ساتھ 158.6 ین فی کلوگرام طے پائے۔ شنگھائی کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کی سپلائی 50 یوان اضافہ کے ساتھ 11,205 یوان (1612 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج(سیکام) میں خام ربڑ کے دسمبر میں …

ٹوکیو ۔ 16 نومبر(اے پی پی)ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں آئی ہے۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج (ٹوکام) میں خام ربڑ کے اپریل میں سپلائی کے لیے سودے 1.2 ین کمی کے ساتھ 158.6 ین فی کلوگرام طے پائے۔ شنگھائی کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کی سپلائی 50 یوان اضافہ کے ساتھ 11,205 یوان (1612 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج(سیکام) میں خام ربڑ کے دسمبر میں سپلائی کے سودے0.2 فیصد اضافہ کے ساتھ 123.70 سینٹ فی کلوگرام طے پائے۔