امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 17 نومبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے آئندہ ماہ تیل کی پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ وقفے کے بعد 19 سینٹ (0.3 فیصد) بڑھ کر 66.81 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 8 سینٹ (0.1 فیصد) اضافے کے …

نیویارک ۔ 17 نومبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے آئندہ ماہ تیل کی پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ وقفے کے بعد 19 سینٹ (0.3 فیصد) بڑھ کر 66.81 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 8 سینٹ (0.1 فیصد) اضافے کے ساتھ 56.54 ڈالر فی بیرل طے پائے۔