امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 17 نومبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.7 فیصد بڑھ کر 1221.04 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.5 فیصد بڑھ کر 1221.50 ڈالرفی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.7 فیصد بڑھ کر 1221.37 ڈالر فی اونس …

نیویارک ۔ 17 نومبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.7 فیصد بڑھ کر 1221.04 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.5 فیصد بڑھ کر 1221.50 ڈالرفی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.7 فیصد بڑھ کر 1221.37 ڈالر فی اونس رہے۔ا