ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 3 فیصد کمی

کوالالمپور ۔ 17 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 3 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ پیداوار میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے وقفے پر جنوری کے لیے سودے 3.6 فیصد کم ہوکر 1975 رنگٹ (471.36 ڈالر) فی ٹن پر طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 76061 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔