انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے افسر شفقت جلیل کو گریڈ 22 میں ترقی دےدی گئی

اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی) انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے افسر شفقت جلیل کو گریڈ 22 میں ترقی دےدی گئی ہے۔ وہ اس وقت بحیثیت ایڈیشنل سیکرٹری انچارج وزارت اطلاعات و نشریات ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔ وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے پیر کو جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے شفقت جلیل کو اعلیٰ اختیاراتی سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر اگلے گریڈ …

اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی) انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے افسر شفقت جلیل کو گریڈ 22 میں ترقی دےدی گئی ہے۔ وہ اس وقت بحیثیت ایڈیشنل سیکرٹری انچارج وزارت اطلاعات و نشریات ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔ وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے پیر کو جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے شفقت جلیل کو اعلیٰ اختیاراتی سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر اگلے گریڈ میں ترقی دی ہے۔

مزید خبریں