کولمبو ۔ 22 نومبر (اے پی پی) سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری میچ (کل) جمعہ سے شروع ہو گا، مہمان انگلش ٹیم کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ سیریز میں برتری حاصل کرنے کے بعد انگلش کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے اور انہوں نے میزبان سری لنکن ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش …
سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ (کل) شروع ہوگا

مزید خبریں
کولمبو ۔ 22 نومبر (اے پی پی) سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری میچ (کل) جمعہ سے شروع ہو گا، مہمان انگلش ٹیم کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ سیریز میں برتری حاصل کرنے کے بعد انگلش کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے اور انہوں نے میزبان سری لنکن ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کرنے پر نظریں مرکوز کر لی ہیں تاہم دوسری جانب شکست خوردہ سری لنکن ٹیم آخری ٹیسٹ جیت کر فتح کے ساتھ سیریز کا اختتام کرنے کی خواہاں ہے اسلئے دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔








