اسلام آباد ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں تجارت کے شعبہ میں 12.8 ملین ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایا کاری ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد گزشتہ 10 برسوں میں اس شعبے میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 587.8 ملین ڈالر تک پہنچ گیا۔سرمایا کاری بورڈ کے اعداد وشمارکے مطابق جولائی سے لیکر ستمبر تک تجارت …
پاکستان میں تجارت کے شعبے میں دس برس کے دوران 575 ملین ڈالرکی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ہوئی، سرمایہ کاری بورڈ
اسلام آباد ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں تجارت کے شعبہ میں 12.8 ملین ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایا کاری ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد گزشتہ 10 برسوں میں اس شعبے میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 587.8 ملین ڈالر تک پہنچ گیا۔سرمایا کاری بورڈ کے اعداد وشمارکے مطابق جولائی سے لیکر ستمبر تک تجارت کے شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایا کاری کا حجم 12.8 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ سرمایا کاری بورڈ کے مطابق گزشتہ 10 برسوں میں اس شعبے میں براہ راست غیرملکی سرمایا کاری کا حجم 587.8 ملین ڈالر تک پہنچ گیاہے۔









