دو روزہ بین الاقوامی ٹریڈ مارک کانفرنس بدھ سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) 2 روزہ بین الاقوامی ٹریڈ مارک کانفرنس (کل) بدھ سے اسلام آباد میں شروع ہو گی جس میں 10ممالک سے ٹریڈ مارک ماہرین سمیت ملکی اور غیر ملکی کمپنیوںکے نمائندے بڑ ی تعداد میں شریک ہوں گے۔ کانفرنس کا انتظام تحفظ حقوق ملکیت دانش نے کیا ہے اور اس مقصد مختلف اشیاءکے ٹریڈ مارک کے حوالے سے بین الاقوامی تجربات سے فائدہ …

اسلام آباد ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) 2 روزہ بین الاقوامی ٹریڈ مارک کانفرنس (کل) بدھ سے اسلام آباد میں شروع ہو گی جس میں 10ممالک سے ٹریڈ مارک ماہرین سمیت ملکی اور غیر ملکی کمپنیوںکے نمائندے بڑ ی تعداد میں شریک ہوں گے۔ کانفرنس کا انتظام تحفظ حقوق ملکیت دانش نے کیا ہے اور اس مقصد مختلف اشیاءکے ٹریڈ مارک کے حوالے سے بین الاقوامی تجربات سے فائدہ اٹھانا اور ٹریڈ مارک کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔