ہانگ کانگ ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی جس کی وجہ امریکا اور چین کے درمیان محصولات کی جنگ روکنے پر اتفاق ہے۔ٹوکیو سٹاک میں پیر کو وقفے پر 1.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔دیگر علاقائی مارکیٹوں میں سنگاپور 1.9 فیصد جبکہ تائپے میں 2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی