35.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے کینیڈا کی ہائی...

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلمورکی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 17 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے پاکستان میں تعینات کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلمور نے پیر کو یہاں ان کے دفتر میں خیر سگالی ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے ہائی کمشنر کاخیر مقدم کیا۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ دونوں اطراف نے دوطرفہ تعاون کے فروغ کی ضرورت پر اتفاق کیا۔ وفاقی وزیر نے کینیڈین ہائی کمشنر کو بھارتی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=126399

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں