اسلام آباد ۔ 18 دسمبر (اے پی پی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم ایچ مانڈوی والا نے قائم مقام چیئرمین سینیٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی 5 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں، ان کی عدم موجودگی میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم ایچ مانڈوی والا قائم مقام چیئرمین سینیٹ کے فرائض سر انجام دیں گے۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم ایچ مانڈوی والا نے قائم مقام چیئرمین سینیٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

مزید خبریں