نارتھمپٹن ۔ 23 جولائی (اے پی پی) پاکستان اے نے تین ملکی کرکٹ سیریز میں سری لنکا اے کو 4 وکٹوں سے ہرا کر دوسری کامیابی حاصل کر لی، جاہد علی اور بابر اعظم نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ تفصیلات کے مطابق کاﺅنٹی گراﺅنڈ، نارتھمپٹن میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے میچ میں سری لنکا اے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46.5 اوورز میں 254 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی۔
پاکستان اے نے تین ملکی سیریز میں سری لنکا اے کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا