سینٹ لوشیا ۔ 24 جولائی (اے پی پی) کیربیئن پریمیر لیگ میں سینٹ لوشیا ذوکس نے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کو 7 وکٹوں سے ہرا کر تیسری کامیابی حاصل کر لی، ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے 22 ویں میچ میں بارباڈوس ٹرائیڈنٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے، کائل ہوپ 55 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر …
کیربیئن پریمیر لیگ، سینٹ لوشیا نے بارباڈوس کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
مزید خبریں
سینٹ لوشیا ۔ 24 جولائی (اے پی پی) کیربیئن پریمیر لیگ میں سینٹ لوشیا ذوکس نے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کو 7 وکٹوں سے ہرا کر تیسری کامیابی حاصل کر لی، ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے 22 ویں میچ میں بارباڈوس ٹرائیڈنٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے، کائل ہوپ 55 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے۔








