اینٹیگا ۔ 24 جولائی (اے پی پی) بھارت کی اینٹیگا ٹیسٹ پر گرفت مضبوط ہوگئی، ویسٹ انڈیز نے فالو آن کے بعد دوسری اننگز میں بھی 21 رنز پر ایک وکٹ گنوا دی اور اسے اننگز کی شکست سے بچنے کےلئے مزید 302 رنز درکار ہیں۔ پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز 243 رنز پر ڈھیر ہوگئی، کارلوس براتھویٹ 74 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے، امیش یادیو اور محمد شامی …
بھارت کی اینٹیگا ٹیسٹ پر گرفت مضبوط، ویسٹ انڈیز کو اننگز کی شکست سے بچنے کےلئے 302 رنز درکار
مزید خبریں
اینٹیگا ۔ 24 جولائی (اے پی پی) بھارت کی اینٹیگا ٹیسٹ پر گرفت مضبوط ہوگئی، ویسٹ انڈیز نے فالو آن کے بعد دوسری اننگز میں بھی 21 رنز پر ایک وکٹ گنوا دی اور اسے اننگز کی شکست سے بچنے کےلئے مزید 302 رنز درکار ہیں۔ پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز 243 رنز پر ڈھیر ہوگئی، کارلوس براتھویٹ 74 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے، امیش یادیو اور محمد شامی نے چار، چار وکٹیں حاصل کیں۔ تفصیلات کے مطابق سر ویون رچرڈز سٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ کے تیسرے روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم بھارت کی پہلی اننگز 566 رنز کے جواب میں 243 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی








