لندن ۔ 25 جولائی (اے پی پی)انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اس کے پاس ایسے ٹھوس ثبوت ہیںجن سے پتہ چلتا ہے کہ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد حراست میں لیے گئے افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ترک حکومت پر الزام ہے کہ بعض حکومت مخالفین کو دوران حراست تشدد، یہاں …
ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد حراست میں لئے گئے افراد پر تشدد کیا جا رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا الزام

مزید خبریں
لندن ۔ 25 جولائی (اے پی پی)انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اس کے پاس ایسے ٹھوس ثبوت ہیںجن سے پتہ چلتا ہے کہ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد حراست میں لیے گئے افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ترک حکومت پر الزام ہے کہ بعض حکومت مخالفین کو دوران حراست تشدد، یہاں تک کہ جنسی زیادتی کا بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ حکومت اس نوعیت کے الزامات کی تردید کرتی ہے








