وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کی مٹسوبشی کمپنی کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو

اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیربرائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل غلام سرور خان نے کہا ہے کہ حکومت گیس سیکٹر میں سرمایہ کاری کی خواہشمند بین الاقوامی کمپنیوں کی بھر پور معاونت کرے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مٹسوبشی کمپنی کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت گیس سیکٹر میں سرمایہ کاری کی خواہشمند بین الاقوامی کمپنیوں کی بھر پور معاونت …

اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیربرائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل غلام سرور خان نے کہا ہے کہ حکومت گیس سیکٹر میں سرمایہ کاری کی خواہشمند بین الاقوامی کمپنیوں کی بھر پور معاونت کرے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مٹسوبشی کمپنی کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت گیس سیکٹر میں سرمایہ کاری کی خواہشمند بین الاقوامی کمپنیوں کی بھر پور معاونت کرے گی۔ پاکستان میں قدرتی گیس کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے پیش نظر گیس سیکٹر میں سرمایہ کاری وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔غلام سرور خان نے کہا کہ گیس مارکیٹ کی توسیع میں حائل تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی۔ ا