اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیربرائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل غلام سرور خان سے بدھ کو سچوان چوان زونگ انوسٹمنٹ کمپنی کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل غلام سرور خان نے کہا کہ حکومت گیس سیکٹر میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول فراہم کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ عوامی جمہوریہ …
وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل غلام سرور خان سے سچوان چوان زونگ انوسٹمنٹ کمپنی کے وفد کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیربرائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل غلام سرور خان سے بدھ کو سچوان چوان زونگ انوسٹمنٹ کمپنی کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل غلام سرور خان نے کہا کہ حکومت گیس سیکٹر میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول فراہم کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ عوامی جمہوریہ چین میں گیس سیکٹر کے بڑے گروپ نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ،سچوان چوان زونگ انوسٹمنٹ کمپنی پاکستان میں قدرتی گیس کی تلاش و پیداوار کے شعبہ میں بھاری سرمایہ کاری پر تیار ہے۔








