افغان ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، پاکستانی مشن افغان شہریوں کو روزانہ تقریبًا 3800 ویزے جاری کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی افغان ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں ترجمان نے کہا کہ افغان ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، افغانستان میں پاکستانی مشن افغان شہریوں کو روزانہ تقریبًا 3800ویزے جاری کرتا ہے جو کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ ہیں۔ترجمان نے کہا کہ …

اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی افغان ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں ترجمان نے کہا کہ افغان ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، افغانستان میں پاکستانی مشن افغان شہریوں کو روزانہ تقریبًا 3800ویزے جاری کرتا ہے جو کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ ہیں۔ترجمان نے کہا کہ ویزے مفت فراہم کئے جاتے ہیں۔