اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان مسئلہ کے پر امن حل کے لئے کوششوں میں سہولت فراہم کر رہا ہے۔جمعرات کو ایک ٹویٹ میں ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان افغان تنازعہ کے پر امن حل کے لئے کوششوں میں بھر پور سہوت فراہم کر رہا ہے۔ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ افغان حکومت اور طالبان کے …
پاکستان افغان مسئلہ کے پر امن حل کے لئے کوششوں میں سہولت فراہم کر رہا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان مسئلہ کے پر امن حل کے لئے کوششوں میں سہولت فراہم کر رہا ہے۔جمعرات کو ایک ٹویٹ میں ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان افغان تنازعہ کے پر امن حل کے لئے کوششوں میں بھر پور سہوت فراہم کر رہا ہے۔ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ افغان حکومت اور طالبان کے مابین باہمی بات چیت کامیاب مذاکرات کا واحد ذریعہ ہے۔








