وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر آبی وسائل محمد فیصل واوڈا کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 10 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر آبی وسائل محمد فیصل واوڈا نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری مختصر بیان میں بتائی گئی۔