اسلام آباد ۔ 14 جنوری(اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت صنعت و پیداور اور سرمایہ کاری عبدالرزاق داﺅد نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین یوٹیلٹی سٹورز ذوالقرنین علی خان بھی ملاقات میں موجودتھے۔
وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے تجارت صنعت و پیداور اور سرمایہ کاری عبدالرزاق داﺅد کی ملاقات

مزید خبریں