اسلام آباد ۔ 14 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین ، وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کے گھر گئے اور ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ بلاشبہ قادری خاندان اور عقیدت مندوں کیلئے یہ انتہائی رنج و غم کی گھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شیخ گل صاحب مبارک کا خیبرپختونخوا …
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری کے گھرآمد، ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین ، وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کے گھر گئے اور ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ بلاشبہ قادری خاندان اور عقیدت مندوں کیلئے یہ انتہائی رنج و غم کی گھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شیخ گل صاحب مبارک کا خیبرپختونخوا میں اسلامی تعلیمات کی ترویج میں مو¿ثر کردار تا دیر یاد رکھا جائے گا۔ وزیر اطلاعات نے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔








