پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے اردن کے سفیر میجر جنرل(ر) ابراہیم یالی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے اردن کے سفیر میجر جنرل(ر) ابراہیم یالی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اردن کے سفیر میجر جنرل(ر) ابراہیم یالی نے پاک بحریہ ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر …

اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے اردن کے سفیر میجر جنرل(ر) ابراہیم یالی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اردن کے سفیر میجر جنرل(ر) ابراہیم یالی نے پاک بحریہ ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید خبریں