افغانستان، برفانی تودے کی زد میں آکر8 افراد ہلاک

کابل ۔ 18 جنوری (اے پی پی) افغانستان میں برفانی تودے کی زد میں آکر8 افراد ہلاک ہو گئے۔افغانستان کی وزارت صحت کے ترجمان واحد اللہ مایار نے کہا ہے کہ بدخشاں کے قصبے راگستان کے دیہات زرن داب میں کئی روز سے برف باری کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔جس میں 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ۔ صوبائی انتظامیہ کے مطابق ، شدید برف باری کے باعث …

کابل ۔ 18 جنوری (اے پی پی) افغانستان میں برفانی تودے کی زد میں آکر8 افراد ہلاک ہو گئے۔افغانستان کی وزارت صحت کے ترجمان واحد اللہ مایار نے کہا ہے کہ بدخشاں کے قصبے راگستان کے دیہات زرن داب میں کئی روز سے برف باری کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔جس میں 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ۔ صوبائی انتظامیہ کے مطابق ، شدید برف باری کے باعث 12 قصبوںکے درمیان آمدو رفت کا سلسلہ منقطع ہے۔