- Advertisement -
کیوٹو۔ 17 اپریل (اے پی پی) ایکواڈور میں ہفتہ کی شب کوآنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعدادبڑھ کر 77 ہو گئی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ایکواڈور کے نائب صدرجارج گلیس نے کہا ہے کہ اس سانح میں بدقسمتی سے اب تک 77 شہری ہلاک اور 588زخمی ہو ئے ہیں اور آئندہ آنے والے گھنٹوں میں ہلاکتوں میںاضافے کا خدشہ ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1310
- Advertisement -