وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری سے چین کے سفیر یاﺅ جنگ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 30 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں ایم مزاری سے پاکستان میں متعین چین کے سفیر یاﺅ جنگ نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور سمیت دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم کرنے کےلئے دوطرفہ تعاون اور باہمی روابط کو فروغ دینے کے مختلف طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں