اسلام آباد ۔ 30 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے بدھ کو یہاں رکن قومی اسمبلی ملک محمد احسان اللہ ٹوانہ نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی۔
وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی ملک محمد احسان اللہ ٹوانہ کی ملاقات

مزید خبریں