لاہور ۔ 29 جولائی(اے پی پی ) پاکستان سوئمنگ فیڈریشن اور ڈی ایچ اے کے زیر اہتمام تین روزہ 54 ویں قومی مینز اور 15ویں قومی ویمنز اوپن سوئمنگ چیمپئن شپ ڈی ایچ اے سوئمنگ پول کمپلیکس لاہور میں شروع ہوگئی، تاہم ریو اولمپک میں حصہ لینے والے سوئمرز حارث بانڈے، لیانا کیتھرائن سوان لندن میں ہونے کی وجہ سے قومی چیمپئن شپ میں حصہ نہیں لے سکے۔ پاکستان سوئمنگ …
تین روزہ قومی مینز اور ویمنز اوپن سوئمنگ چیمپئن شپ شروع ہوگئی

مزید خبریں
لاہور ۔ 29 جولائی(اے پی پی ) پاکستان سوئمنگ فیڈریشن اور ڈی ایچ اے کے زیر اہتمام تین روزہ 54 ویں قومی مینز اور 15ویں قومی ویمنز اوپن سوئمنگ چیمپئن شپ ڈی ایچ اے سوئمنگ پول کمپلیکس لاہور میں شروع ہوگئی، تاہم ریو اولمپک میں حصہ لینے والے سوئمرز حارث بانڈے، لیانا کیتھرائن سوان لندن میں ہونے کی وجہ سے قومی چیمپئن شپ میں حصہ نہیں لے سکے۔ پاکستان سوئمنگ فیڈریشن کے صدر میجر ( ر) ماجد وسیم کے مطابق چیمپئن شپ میں ملک بھر سے سینکڑوں کھلاڑی اور آفیشلز شرکت کر رہے ہیں۔ چی








