اسلام آباد ۔ 03 مارچ (اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کنٹرول لائن پر پر شہید ہونے والے سپاہی غلام حسین ، حوالدار عبدالرب اور نائک خرم علی کے اہل خانہ سے فون پر رابطہ کیا اور شہداء کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ شہداءکے اہل خانہ سے گفتگو کرتے ہوئے صدرمملکت نے کہاکہ وطن عزیز کے لئے جان قربان کرنے …
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کاکنٹرول لائن پر پر شہید ہونے والے سپاہی غلام حسین ، حوالدار عبدالرب اور نائیک خرم علی کے اہل خانہ سے فون پر رابطہ ۔ شہداء کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 03 مارچ (اے پی پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کنٹرول لائن پر پر شہید ہونے والے سپاہی غلام حسین ، حوالدار عبدالرب اور نائک خرم علی کے اہل خانہ سے فون پر رابطہ کیا اور شہداء کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ شہداءکے اہل خانہ سے گفتگو کرتے ہوئے صدرمملکت نے کہاکہ وطن عزیز کے لئے جان قربان کرنے والوں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، قوم ان شہدا کی قربانیوں کی مقروض ہے۔صدر مملکت نے شہداء کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی اور اہل خانہ کی بہادری اور حوصلے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت نے کہاکہ پوری قوم ملک کے دفاع کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔








