قومی خبریں وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 29 مارچ 2019, 6:07 صبح 64 FacebookTwitterPinterestWhatsApp کوئٹہ۔29مارچ (اے پی پی)وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ،گورنربلوچستان امان اللہ یاسین زئی ،صوبائی وزراءاوراراکین اسمبلی نے کوئٹہ ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔