کوئٹہ۔29مارچ (اے پی پی)وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ،گورنربلوچستان امان اللہ یاسین زئی ،صوبائی وزراءاوراراکین اسمبلی نے کوئٹہ ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

مزید خبریں